پنجاب حکومت نے زمینوں کے تنازعات کے خاتمے، ملکیت اور قبضے کے شفاف تعین کے لیے 1 فروری 2025 سے “ونڈ کرو، سکھ پاؤ” منصوبہ کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کی جائے گی، اور اس عمل میں زمین کی تقسیم کے مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس قدم سے بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعات اور خاندانی جھگڑوں کا خاتمہ ہوگا، اور ہر مالک کو زمین کا حصہ واضح طور پر ملے گا، جس سے زمین کی تقسیم میں مکمل مدد فراہم کی جائے گی۔ حکومت پنجاب نے اس مقصد کے لیے تقسیم کے انتقالات پر فیس کا خاتمہ کیا ہے، تاکہ کسانوں کی مدد کی جا سکے۔ مزید معلومات کے لیے پنجاب حکومت کی ویب سائٹ پر جائیں۔

pulse.gop.pkمزید تفصیلات کے لے حکومت کی ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔ پلیز